Pack Of 2 Non-Padded & Non-Wired Cotton Full Cover Full Net Transparent Bra
Pack Of 2 Ng Full Net 32
3 To 4 Days
اپنی روزمرہ زندگی کو بنائیں زیادہ آرام دہ، نرم اور پراعتماد 💖
ہماری برا تیار کی گئی ہے 100% اصل پریمیم کاٹن سے تاکہ آپ کو ملے بہترین کمفرٹ، سافٹ فیل اور لانگ لاسٹنگ کوالٹی۔
💛 کیوں ہماری برا ہے خاص؟
🌬️ Breathable Fabric
ایسا کاٹن جو ہوا کو گزرنے دیتا ہے، تاکہ گرمی میں بھی آپ خود کو فریش اور آرام دہ محسوس کریں۔
🌸 Skin Friendly Comfort
حساس جلد کے لیے بہترین — نہ خارش، نہ جلن،
صرف نرم اور سکون بھرا احساس۔
💪 Strong & Durable Quality
ہائی کوالٹی کاٹن فیبرک جو اپنی شیپ اور نرمی
لمبے عرصے تک برقرار رکھے۔
🧺 Easy To Wash
بار بار دھونے کے بعد بھی کپڑا خراب نہیں ہوتا اور نہ ہی جلدی رنگ پھیکا پڑتا ہے۔
❄️☀️ Perfect For Every Season
گرمی ہو یا سردی، ہر موسم میں بہترین آرام اور سپورٹ فراہم کرے۔
✨ Premium Cotton Means Real Comfort
قدرتی، نرم اور ہلکا فیبرک جو پورا دن آپ کو کمفرٹ اور confidence دے 💗
👗 Daily Wear کے لیے بہترین
گھر، آفس یا روزانہ استعمال — ہر موقع پر بہترین فِٹ اور آرام۔
🛍️ ایک بار پہنیں، فرق خود محسوس کریں!
کیونکہ آپ deserve کرتی ہیں ایسا comfort جو صرف اچھا نہ لگے بلکہ محسوس بھی ہو ✨
- This non padded style is designed with seamed cups with floral lace that gives you all the coverage that you need.• Non Padded, Wirefree, Full coverage
- • Fully Adjustable Straps
- • Power mesh wings and elastic for support
- • Ideal For: Everyday wear







